جہلم

ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث مودی گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،مال مسروقہ

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث مودی گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،مال مسروقہ اور نقدی برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ناصر محمود اور کامران کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 10 ہزار نقدی اور مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You