جہلم

ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،18 سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،18 سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار،

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You