جہلم
ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 02 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا، گرفتار

جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف آپریشن جاری،
ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 02 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا، گرفتار پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف مقدمات درج،
پیشہ ور بھکاری ناصرف مختلف شاہراؤں اور چوک چوراہوں پر کھڑے ہوکر ٹریفک کی روانی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ حادثات کا بھی باعث بنتے ہیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
شہریوں سے التماس ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



