سوہاوہ
ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،سال 2023 سے ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،سال 2023 سے ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،
مجرم سال 2023 سے تھانہ سوہاوہ پولیس کو ضرر،لڑائی جھگڑا کے مقدمہ میں مطلوب تھا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،سنگین نوعیت کے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



