سوہاوہ

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02 منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے مجموعی طور پر 02 کلو 110 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You