جہلم

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،اغوا شدہ بچے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،اغوا شدہ بچے بازیاب،

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد شفیق جس نے ضلع کچہری جہلم سے دوران ملاقات بچوں کو اغوا کر لیا کو سیالکوٹ سےگرفتار کر لیا،

ملزم سے اغوا شدہ بچے محمد برکات بعمر 08سال اور ارسلان بعمر06سال کو بازیاب کروا کر والدہ کے حوالے کر دیا گیا،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You