جہلم

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نادر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے چوری شدہ 02عدد موٹر سائیکلز اور موٹر سائیکلز کا سامان برآمد کر لیے گئے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You