اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث مویشی چور گینگ

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث مویشی چور گینگ کے 03ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں مال مسروقہ اور نقدی برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کامران، سعید انور اور امیر سعید کو گرفتار کر لیا،

ملزمان مویشی چوری اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے،

ملزمان سے 01عدد ٹریکٹر، مال مویشی بیچ کر حاصل کی گئی نقدی 02لاکھ روپے، ایک عدد موٹر کی مالیت اور دیگر مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری کر دیا گیا ہے،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You