سوہاوہ
اہلیان سوہن اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل

اہلیان سوہن اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان
مدظلہ العالی
5 جنوری بروز جمعہ
بمقام ڈیرہ مرزا ارشد سلیم مرحوم
سوہن نزد ڈومیلی تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم
3 سے 5 بجے منعقد کیا جائے گا۔ مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
چائلڈ سپیشلسٹ ۔ میڈیکل سپیشلسٹ ۔ فزیو تھراپسٹ اور أئی سپیشلسٹ کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں.



