سندھ

انصاری فیڈریشن کے زیر انتظام عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سلسلے میں بچوں کے درمیان

انصاری فیڈریشن کے زیر انتظام عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سلسلے میں بچوں کے درمیان تقریری مقابلہ منعقد کیا گیا۔

کراچی : (اسٹاف رپورٹ)

سابقہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری یو سی 5 لانڈھی نعیم انصاری کی دعوت پر تحریکِ انصاف ڈسٹرکٹ کورنگی کے جنرل سیکریٹری اور این اے 233 فارم 45 کے ایم این اے جناب ایڈووکیٹ حارث میو صاحب نے خصوصی شرکت کی۔

لانڈھی سے یوسی 5 کے سابقہ صدر شاکر خان کی ہدایت پر تحریکِ انصاف کے کارکنان نے بھرپور شرکت کی تحریک انصاف کے رہنما جناب حارث میو صاحب نے بچوں میں اعزازی اسناد تقسیم کی۔

تحریکِ انصاف کے رہنما حارث میو صاحب نے اس خوبصورت ترین موقع پر اپنے قیمتی خیالات کا اظہار کیا۔

اور عمران خان صاحب کا پیغام حاضرین اور سامعین تک پہنچایا۔

تقریب میں شرکت کے بعد تمام یوسی کے لوگوں سے ملاقات کی یوسی 5 کے سابقہ صدر شاکر خان کی کاوشوں کو سراہا۔۔۔۔۔💯✅🇧🇫🇵🇰💓

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You