اہم خبریںجہلم

اندوھناک قتل کے ملزم کو گرفتار کرنے والے سینئیر ترین انسپکٹر چوھدری محمد شریف

گذشتہ روز محلہ آزاد شاہ منگلا روڈ دینہ میں ہونے والے اندوھناک قتل کے ملزم کو گرفتار کرنے والے سینئیر ترین انسپکٹر چوھدری محمد شریف کا نام سرکاری پریس ریلیز سے غائب۔

انچارج ھومی سائیڈ انویسٹی گیشن صدر سرکل چوھدری محمد شریف نے ھی ملزم کو باضابطہ طور پر گرفتار کیا ھے اور تفتیشی افسر بھی وھی ھیں۔
انسپکٹر چوھدری محمد شریف اپنی تگڑی تفتیش کے حوالے سے محکمہ پولیس میں نہ صرف ایک منفرد اور اعلی مقام رکھتے ھیں بلکہ انھوں نے جہاں جہاں خدمات سرانجام دی ھیں عوام ان کی خداداد صلاحیتوں کی معترف دکھائی دیتی ھے۔وہ جہاں بھی رھے ایک اعزاز ھمیشہ ان کے نام رھا انھوں نے کبھی بھی کسی بے گناہ شخص کو چالان نہیں کیا چاھے کتنا ھی پریشر کیوں نہ آ جائے۔
میں بطور ایک ادنی صحافی انھیں سلام پیش کرتا ھوں انسپکٹر چوھدری محمد شریف جیسے باصلاحیت اور فرض شناس لوگ پنجاب پولیس کا سرمایہ ھیں۔سرکاری پریس ریلیز میں ان کا نام نہ آنا جھلم پولیس کی غلط ترجمانی اور پروپیگنڈہ ھے۔

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You