سندھ

انجمن تاجران بابر مارکیٹ کی رجسٹرارآفس میں اہم میٹنگ

انجمن تاجران بابر مارکیٹ کی رجسٹرارآفس میں اہم میٹنگ

یونائٹڈ قلم پینل کے سرپرست اعلی حاجی فرید احمد انصاری کی درخواست پر میٹنگ کال دی گئی
کراچی

(اسٹاف رپورٹر) : انجمن تاجران بابر مارکیٹ یونائٹڈ قلم پینل کے سرپرست اعلی حاجی فرید احمد انصاری کی اہم میٹنگ تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران بابر مارکیٹ کے سابق صدر حاجی فرید احمد انصاری کی درخواست پر کلب کی گئی،اس اہم میٹنگ میں ممبران کے علاوہ یونائٹڈ قلم پینل کےساتھیوں نے شرکت کی،اس موقع پررجسٹرار آفس
کے کمیٹی ممبران نے دی گئی درخواست پراظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ رجسٹرارالیکشن 2024 بابر مارکیٹ کے بائی لازکےمطابق کئے جائیں گےآفس کی جانب سے مقرر کئے گئے ممبران ایک ماہ کے اندر بابر مارکیٹ کے دکانداروں کا سروے کریں گے اور اسکروٹنی کی جائے گی اور ووٹر لسٹ چیک کی جائے گی،اس موقع پر یونائٹڈ قلم پینل کے سرپرست اعلی حاجی فرید احمد انصاری نےرجسٹرار آفس کی ایک اہم میٹنگ بابر مارکیٹ کے تمام ووٹرزکو مبارک باد دیتے ہوئے
کہا کہ تمام ووٹرزاپنی اپنی تیاری کریں،2024کے الیکشن میں جیت حق اور سچ کی ہوگی،اس میٹنگ میں حاجی فرید احمد انصاری کے ہمراہ شیخ رمضان، محمد عمیر،عبدالباسط انصاری،محمد زہیب خان نے شرکت کی،شیخ محمد رمضان نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر صورت الیکشن 2024میں یونائٹڈ قلم پینل کی بھرپور کمپین چلائیں گے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You