سوہاوہ

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ۔

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ۔

سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں۔


اسی سلسلے میں آج ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے مختلف قسم کے 500 مریضوں کا فری معائنہ کیا
کیمپ کاافتتاح جرنل(ر)حافظ مسرورصاحب اورمیجر(ر)حافظ قادری صاحب مجاز راولپنڈی ڈویژن سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ نے کیا.
یہ فری میڈیکل کیمپ کھوکھر زیر ضلع چکوال میں لگایا گیا جس میں مریضوں کا فری معائنہ کیا گے اور دوائيں بھی مفت دی گئی

جو کہ 9am to 2pm تک رہا۔ مریضوں نے الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر ڈاکٹر عدیل افتخار اعوان نے اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوے کہا کہ مریضوں کے چیک اپ کے لے اس طرح کے بے شمار فری میڈیکل کمیپ کا انعقاد زیر نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے پلیٹ فام سے کرتے رہیں گے۔

مشرف کیانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You