سندھ

الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام گزشتہ روز ثاقب میڈیکل سینٹر اگر تاج میں فری میڈیکل کیمپ

الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام گزشتہ روز ثاقب میڈیکل سینٹر اگر تاج میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

جس میں ماہر ڈاکٹروں نے شرکت کی اور معائنہ کیا سینکڑوں مریضوں نے چیک اپ کروایا اور انکھوں کے سرجن سے مستفید ہوئے اور مستحق بہت سے لوگوں کے موتیا کے اپریشن کروائے گئے ہیں اس کام کو علاقہ معززین نے سراہا میڈم مرافیہ اور سر محمد رفیق کی کوششوں کو سراہا جو علاقہ کے عوام کے لیے دن رات کوشاں ہیں ہاسپٹل کے ایڈمنسٹر سر محمد رفیق نے کہا کہ ہم ہر حد تک جا کر عوام کو سہولیات فراہم کرنے کی پوری کوشش کرتے رہیں گے کوئی بھی میدان ہو چاہے تعلیم ہو کھیل ہو یا میڈیکل ہو ہم ہر پلیٹ فارم پر عوام کو سہولتیں مہیا کریں گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You