اہم خبریںجہلم

اشتہاری ملزمان کے خلاف خصوصی مہم کے دوران چوٹالہ پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف خصوصی مہم کے دوران چوٹالہ پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار،

پولیس تھانہ چوٹالہ نے کاروائی کرتے ہوئےاشتہاری ملزم شیخ واجدکو گرفتار کر لیا،

ملزم شیخ واجد چوٹالہ پولیس کو گزشتہ سال سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

ملزم اشتہاری گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہو گیا تھا،

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاون میں تیزی لائی جا رہی ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You