کرائمز

اسلام آباد کے سینٹورس مال میں ملازمت کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ

اسلام آباد کے سینٹورس مال میں ملازمت کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔

تھانہ مارگلہ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ملزمان کو آج بروز بدھ مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You