اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی سید عون عبّاس کی جانب سے آج ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لئے جو کاروائی

تنویر چودھری صدر ضلع کورنگی
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل
کراچی : (اسٹاف رپورٹ)
اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی سید عون عبّاس کی جانب سے آج ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لئے جو کاروائی کی ہے وہ قابل ستائش ہے ۔تنویر چودھری
میں نے ہمیشہ ہر اچھے کام کرنے پر اداروں کی تعریف کی ہے اور کام نہ کرنے پر تنقید برا ۓاصلاح بھی کی ہے ۔تنویر چودھری
کورنگی ڈسٹرکٹ کی تعمیر و ترقی کے لئے ہرممکن فورم پر آواز بھی بلند کر رہے ہیں اسی لئے معزز عدالت میں بھی ایک کیس لگایا ہوا ہے تا کے ان تجاویزات کا خاتمہ ہو سکے ۔تنویر چودھری
آج ایک گم راہ کن پیغام فنکشنل لیگ کے نام سے منصوب کر کے احتجاج کی کال دی گئی جو کے سرا سر گمراہ کن ہے اس کال کا کسی طرح کا کوئی تعلق ہماری جماعت سے نہیں
۔تنویر چودھری
ہم نے اداروں کو بھی آگاہ کردیا ہے اور یہ کال دینے والے شخص وہ کوئی بھی ہے اس کے خلاف خود ایف أی ار درج کرواوں گا ۔تنویر چودھری



