
ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کے افسران پرائس انسپکشن کے حوالے سے متحرک۔
اسسٹنٹ کمشنر جہلم ماریہ جاوید نے یو سی سنگھوئی کے علاقے میں متعدد سبزیوں و پھلوں کی دکانوں پر پرائس انسپکشن کی، ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے اور اشیاء خوردونوش کو مقرر کردہ ریٹس پر فروخت کرنے کی ہدایت۔



