احمد انجینئرنگ اینڈ ٹریڈنگ کہ چیف ایگزیکٹو محمد رفیق آرائیں نے چائنہ کا بیس روزہ دورہ کیا





احمد انجینئرنگ اینڈ ٹریڈنگ کہ چیف ایگزیکٹو محمد رفیق آرائیں نے چائنہ کا بیس روزہ دورہ کیا
چائنہ میں مختلف کمپنیز میں پلاسٹک کی مختلف اقسام کی چیزیں بنانے والی مشینری دیکھی
کراچی : (بیوروچیف: عاصم آرائیں جہلمی)
احمد انجینئرنگ اینڈ ٹریڈنگ کہ چیف ایگزیکٹو محمد رفیق ارائیں نے چائنہ کا بیس روزہ دورہ کیا دورے کے دوران محمد رفیق نے چائنہ پلس ایکسپو نمائش کا بھی دورہ کیا اور دیگر اقسام کی مشینری دیکھیں اور مختلف ممالک سے ائے ہوئے افراد سے ملاقات کی اس کےعلاوہ پلاسٹک کے مختلف اقسام کی چیزیں بنانے والی مشینری کی خریداری کے لیے چائنا کی مختلف کمپنیز کا دورہ کیا اور مختلف اقسام کی مشینری دیکھیں اور چائنہ میں ہائی نیک کمپنی، ہائی کائی انجیکشن مونڈنگ مشین کمپنی، سونڈا کمپنی، سانولی کمپنی سمیت دیگر فیکٹریاں کا وزٹ کیا اور ہائی کائی انجیکشن مونڈنگ مشین کمپنی کے اونر سے ملاقات کی اور ہائی کائی انجیکشن مونڈنگ مشین کمپنی کے اونر کے ساتھ مختلف اقسام کی مشینری دیکھی اور انجیکشن مونڈنگ مشینری کی نئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی دورے کے دوران محمد رفیق نے مختلف ملکوں سے ائے ہوئے دیگر افراد سے بھی ملاقات کی، دورے کے دوران مختلف کمپنیوں کے اونر کی جانب سے محمد رفیق کے لیے بہترین ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا محمد رفیق کی جانب سے ہائی کائی انجیکشن مونڈنگ مشین کہ اونر سمیت دیگر کمپنیز کے اونرز کی جانب سے ڈینر کا اہتمام کرنے پر شکریہ ادا کیا



