سندھ

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں)آل کراچی تاجر الائنس کے سرپرست اعلی خواجہ جمال سیھٹی اور چیئرمین

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں)آل کراچی تاجر الائنس کے سرپرست اعلی خواجہ جمال سیھٹی اور چیئرمین حکیم شاہ کی قیادت میں ایڈیشنل آئی جی کراچی سے ملاقات

ملاقات میں سابق صدر انجمن تاجران بابر مارکیٹ خوشحال پینل صدارتی امیدوار شفیق پاپاجنرل سیکرٹری فیصل انصاری نے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈو سے ملاقات کی، ملاقات میں کراچی تاجر الائنس کے سر پرست اعلی اور چیئرمین نے تاجروں کے مسائل سے اگاہ کیا، خوشحال پینل کے صدارتی امیدوار شفیق پاپا نے اور جنرل سیکرٹری فیصل انصاری نے ایڈیشنل آئی جی کراچی تنویر عالم اوڈو کو مارکیٹ میں سیکیورٹی کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا، ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کراچی الائنس تاجر اتحاد کے سرپرست اعلی اور سابق صدر انجمن تاجران بابر مارکیٹ شفیق پاپا کو سیکیورٹی سمیت دیگر مسائل حل کرانے کے لیے جلد کمیٹی تشکیل دینے کی یقین دہانی کرائی، اخر میں شفیق پاپا نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کا شکریہ ادا کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You