جہلم

آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کا دینہ میں ٹریفک پولیس دفتر کا افتتاح، اس موقع پر ڈی پی او جہلم

آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کا دینہ میں ٹریفک پولیس دفتر کا افتتاح، اس موقع پر ڈی پی او جہلم ودیگر پولیس افسران، سول سوسائٹی کے نمائندگان، اور شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، آر پی او بابر سرفراز الپا نے دفتر کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا، ٹریفک پولیس کا دفتر دینہ میں عوام کی ایک دیرینہ ضرورت تھی جس سے شہری ٹریفک کے حوالے سے مستفید ہو سکیں گے اور انہیں ٹریفک کے متعلق سہولیات اب ان کے اپنے شہر میں ہی میسر ہوں گی،آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا
Govt of Punjab Punjab Police Pakistan Jhelum Police Official

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You