اہم خبریںپنجاب

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اطراف کے علاقوں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اطراف کے علاقوں کا دورہ کیا۔

آرمی چیف کو ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔
آرمی چیف نے چکوٹھی سیکٹر میں LOC پر تعینات فوجیوں سے بات چیت کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔

آرمی چیف نے ان کی جنگی تیاری اور بلند حوصلے کی تعریف کی۔قبل ازیں ایل او سی پہنچنے پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آرمی چیف کا استقبال کیا

رپورٹ:افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You