آج حاجی صفدر صاحب اور سیلم صاحب نے تحصيل سوہاوہ کے نواحی گاؤں سگیال کا دورے کیا
جس میں پانی کے مسائل پر بات چیت ہوئی یاد رہے یہ دورہ سگیال کی سماجی شخصيت راجہ جہانگير کیانی اور تحصيل پریس کلب سوہاوہ کے ممبر مشرف کیانی کی دعوت پر یہ دورے کیا اور یہ دورے انتہائی کامیاب رہا حاجی صاحب یہ اور سیلم صاحب نے یہ یقين دہانی کرائی کہ ہم بہت جلد سگیال میں پانی کے مسائل اللہ کے حکم اور اللہ تعالی کی مدد سے پانی کے مسائل بہت جلد حل کر دیے جاے گے یہ آج کا وزٹ سگیال میں ایک مسجد اور محلے کے بورنگ کا کام چیک کرنے کے لیے یہ دورہ کیا اور اس سے پہلے بھی سگیال میں گورنمنٹ گرلز سکول میں صاف پانی کا انتظام کیا جس سے تقریبا 320 بندہ فائدہ روز کی بنیاد پر کر رہے ہیں میں اپنی طرف سے اور اپنی پوری ٹیم کی طرف سے حاجی صاحب اور سیلم صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ حاجی صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو دن دو گنا اور رات چار گنا ترقی عطا فرمائے



