جہلم۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر سرکل افسران کی زیرِ نگرانی ضلع ہذا میں دفعہ درج ذیل144ض ف کیخلاف ورزی کرنے والے 7 ملزمان ۔
محمد آصف ولد محمد اشرف سکنہ بہاولنگر۔مبین فیاض ولد محمد فیاض سکنہ دینہ ۔محمد بلال ولد محمد صفدر محمد عقیل ولد محمد صفدر سکنائے محلہ اسلامیہ سکول جہلم ۔سید مجتبیٰ حسین شاہ ولد سید محمد کرم شاہ سکنہ گوجر خان ۔محمد ابوبکر خان ولد مبشر خان سکنہ جادہ جہلم ۔محمد بلال ولد محمد اقبال سکنہ چکوال کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے