جہلم
چوہدری عمران: تھانہ سول لائنز پولیس کو ایمرجنسی 15 پر 13 سالہ بچی کے گمشدہ ہونے کی اطلاع موصول

ایمرجنسی 15 کی کال پر جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے 13 سالہ گمشدہ بچی بحفاظت تلاش کر لی گئی،
چوہدری عمران: تھانہ سول لائنز پولیس کو ایمرجنسی 15 پر 13 سالہ بچی کے گمشدہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی،
پولیس نے اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے بچی کی تلاش شروع کی اور قلیل وقت میں بچی کو بحفاظت تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا،
بچی کی بحفاظت واپسی پر لواحقین کا جہلم پولیس سے اظہار تشکر،
جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور ہنگامی صورتحال میں فوری مدد فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت مصروفِ عمل ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



