جہلم

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی،خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر

چوہدری عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی،خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز ملزم گرفتار، مقدمہ درج

تھانہ سول لائنز پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری ہے،

قانون کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، جعلی شناخت ظاہر کرکے شہریوں کو دھوکہ دینے اور سرکاری اداروں کا نام استعمال کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You