جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،مجرم اشتہاری تھانہ سٹی پولیس کو دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا،جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لانے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے ضلع بھر میں کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You