اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان پی ڈی اہم کی جماعتوں سمیت مسلم لیگ ن ضلع جہلم جواب دے کہ وہ نواز شریف کے فوج

پنڈدادن خان پی ڈی اہم کی جماعتوں سمیت مسلم لیگ ن ضلع جہلم جواب دے کہ وہ نواز شریف کے فوج مخالف بیانہ کے ساتھ کھڑی ھے یا پاکستان کے ساتھ

پنڈدادن خان فوج کے خلاف بیان ملک دشمن قوتوں کی حمایت ھے نواز شریف ملک دشمن قوتوں کے ہاتھوں کھیل رھے ہیں

پنڈدادن خان ضلع جہلم شہیدوں غازیوں کی سرزمین ھے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں مسلم لیگ ن ضلع جہلم جواب دے ایڈشینل ایڈووکٹ جنرل پنجاب چویدری فیصل فرید

پنڈدادن خان نیر اعوان۔ ایڈشینل ایڈووکٹ جنرل پنجاب چویدری فیصل فرید نے گوجرانوالہ جلسہ میں نواز شریف کے فوج مخالف بیانہ کو مسترد کرتے ھوے کہا کہ پاک فوج ملکی دفاع کی ضامن ھے اپنے زاتی مفاد کے حصول کے لیے نواز شریف ملک دشمن قوتوں کی زبان بول رھے ہیں مسلم لیگ ن ضلع جہلم کی قیادت سمیت پی ڈی اہم جواب دے کہ وہ نواز شریف بیانہ کے ساتھ کھڑی ھے یا ملکی سالمیت کے اداروں کے ساتھ ملک دشمن قوتوں چاہتی ہیں کہ پاک فوج کمزور ھو اور ملک کا دفاع کمزرو ھو مگر محب وطن پاکستانی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ضلع جہلم شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین ھے ضلع کا کوئی گاوں ایسا نہیں جہاں کا بچہ دفاع وطن پر قربان نہ ھوا ھو مسلم لیگ ن ضلع جہلم کو چاہیے کہ نواز شریف کے بیانہ کی بھرپور مذمت کرے بصورت دیگر انکا شمار بھی وطن دشمن عناصر کی حمایت کرنے والوں میں ھو گا چویدری فیصل فرید نے کہا کہ ہر محب وطن پاکستانی نواز شریف کے بیانہ کو مسترد کرتا ھے پی ڈی اہم کو چاہیے کہ وہ نواز شریف کے فوج مخالف بیانہ کو مسترد کرتے ھوے حب الوطنی کا ثبوت دے

نیر اعوان پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You