
پنڈدادن خان پینوال کی رہایشی نوجوان لڑکی سے تین اوباش لڑکوں کی اجتماعی زیادتی ملزمان گرفتار
پنڈدادن خان تھانہ جلالپور شریف میں محمد علی۔محسن ۔اور انعام کے خلاف مقدمہ 273/ 20 بجرم 376!! درج
پنڈدادن خان تھانہ جلالپور شریف کے نواحی گاؤں پینوال کی نوجوان لڑکی سے تین اوباش لڑکوں کی زیادتی ساہلہ نے تحریری درخواست میں بتایا کہ پینوال کی رہائشی ھوں محمد علی میرے ماموں کا بیٹا ھے جو مجھے میری 20سالہ بہن عشرت جو کہ گونگی بہری ھے کو ساتھ لے کر پنڈی سید پور موبائل فون لے کر دینے کے بہانے لے آیا اور وہاں سے جلالپور کے جنگل لے گیا اور فون پر دو اور لڑکے جن کے نام محسن اور انعام معلوم ھوے تینوں لڑکوں نے میری بہن کے سامنے میرے ساتھ زیادتی کی قانونی کاروائی کی جاے تھانہ جلالپور شریف نے مقدمہ درج کرکے تفتش شروع کر دی ھے جبکہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ھے
نیر اعوان پنڈدادن خان