
پنڈدادن خان علاقہ جالپ میں چوری کی بڑھتی ھوئی وارداتیں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل چوہدری فیصل فرید کا ڈی پی او جہلم سے رابطہ
پنڈدادن خان جرائم کے فوری خاتمے اور موثر اقدامات کرنے کی ہدایت عوام میں شدید عدم تحفظ کا احساس دور کرنے کیلئے پولیس کو اپنی کارکردگی بہتر کرنی چاہیے
پنڈدادن خان تھانہ جلالپور کی حدود میں ھونے والی وارداتوں کا نوٹس لیا جائے
پنڈدادن خان ڈی پی او جہلم کی طرف سے تمام اقدامات کرنے کی یقین دہانی جیو فنسنگ سمیت خفیہ نگرانی کا عمل جاری ھے ملزمان جلد انصاف کے کہڑے میں ھوں گے
پنڈدادن خان علاقہ جالپ میں چوری کی بڑھتی ھوئی واردتوں پر نوٹس لیتے ھوے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل چوہدری فیصل فرید کا ڈی پی او جہلم سے فوری رابطہ جرائم کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں ڈی پی او جہلم کی طرف سے جیو فنسنگ سمیت خفیہ نگرانی سمیت تمام اقدامات کی یقین دہانی کرائی گی چوہدری فصیل فرید کا کہنا تھا کہ چوری کی بڑھتی ھوئی وارداتوں پر ڈی پی او جہلم سمیت دیگر احکام میں بھی اظہار تشویش پایا جاتا ہے چوہدری فیصل فرید کا کہنا تھا کہ ایک ہی تھانے میں چوری کی وارداتوں سے لوگوں میں عدم تحفظ کا احساس دور کرنے کیلئے پولیس کو بھرپور کردار ادا کرنا ھوگا چوہدری فیصل فرید نے کہا کہ وہ جلد متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے عوام میں پائی جانے والی بے چینی کے خاتمے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے
نیر اعوان پنڈدادن خان