پنڈدادن خان ایس او پیز کی خلاف ورزی چھ دوکانیں سیل دو پر ایف آئی آر درج
پنڈدادن خان للہ ٹاون اور جلاپور شریف میں جرمانے
پنڈادادن خان ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے چکن 260 روپے کلو ریٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حیسن
پنڈدادن خان اسسنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حیسن کا دورہ پنڈدادن خان میاں مراد حیسن نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چھ دوکانوں کو فوری طور پر سیل جبکہ دو دوکانداروں پر ایف آئی درج کرنے کے احکامات جاری کیے اسسنٹ کمشنر میاں مراد حیسن کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلاو اور روک تھام کیلئے احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے چکن کا ریٹ 260 روپے کلو ھے اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ھو گا صارفین کو سہولت اور ریلف کی فراہمی اولین ترجیح ھے اس اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حیسن نے دورہ للہ کے موقع پر متعدد دوکانداروں جرمانے کیے جبکہ تحصیلدار نے جلاپور شریف میں ناجائز فروشی پر متعدد دوکانداروں کو جرمانے کیلیے
عمران حیدرببلی.. پنڈدادن خان