پنڈدادنخان

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) انتہائی خوش اخلاق، نرم مزاج، قابل، ایماندار اور محنتی پولیس ملازم

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) انتہائی خوش اخلاق، نرم مزاج، قابل، ایماندار اور محنتی پولیس ملازم ملک اسد عباس بطور محرر چوکی دھریالہ ،تھانہ جلالپور شریف،چوکی کھیوڑہ اپنے محکمانہ فرائض سر انجام دے چکے ہیں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، دیانتداری اور فرض شناسی کی بدولت عوام اور محکمہ پولیس میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ وہ اپنے فرائض نہایت ذمہ داری، لگن اور خلوصِ نیت سے انجام دیتے ہیں۔ ان کا بہترین اخلاق، عوام دوست رویہ اور قانون کی بالادستی کے لیے انتھک محنت انہیں ایک مثالی پولیس 👮 آفیسر بناتی ہے بطور محرر چوکی کھیوڑہ علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کی نشان دہی جن میں خاص طور پر منشیات فروش شاطرملزمان تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہے دوران ڈیوٹی جہاں بھی اپنے محکمانہ فرائض انجام دیتے ہیں علاقائی ماحول کو سمجھتے ہوئےمشکوک جرائم شر پسند عناصر کو منطقی انجام تک پہنچانے میں کامیابیاں حاصل کیں محکمہ پولیس کا مورال وردی کی عزت قانون کی بالادستی قائم رکھنے میں سر فہرست ہیں
پنجاب پولیس کے تمام فرض شناس عوام دوست آفیسرز کی عظمت کو سلام
بے نقاب میڈیا سیل ٹیم کھیوڑہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You