پنڈدادنخان. عیدالفطر کے موقع پر عیدی کے نام پر قصابوں کی لوٹ مار
عیدالفطر کا پہلا دن،پنڈی سید پور،پننوال،جلالپورشریف سمیت تحصیل بھر میں قصابوں کی عیدی مہم
عیدی کے نام پر مٹن 1000 جبکہ بیف کی 500 روپے میں سرعام فروخت جاری
عوام سے کمائی کرکے گاڑیاں،بینک بیلنس اور جائیدادیں بنانے والے غریب عوام سے کس بات کی عیدی وصول کرتے ہیں۔شہری
ڈی سی جہلم معاملہ کا نوٹس لے کر عوام کو لوٹنے والوں کو نشان عبرت بنائیں۔شہریوں کا مطالبہ
عمران حیدرببلی.. پنڈدادنخان