کالم/مضامین

میرے پاکستان کے سیاستدانوں

میرے پاکستان کے سیاستدانوں

ذرا کان کھول کر سن لو تم ضرور اختلافِ رائے رکھو یقیناً یہ جمہوری عمل ھے مگر یاد رکھنا کہ کہیں حد سے تجاوز نہ کر بیٹھنا کہیں آئین کو سبوثاز نہ کردینا کہیں دشمنانانِ پاکستان کے سہولت کاری کے مرتب نہ ہوجانا کہیں انارکی اور ہیجان کی کیفیت پیدا نہ کر بیٹھنا کہیں ذاتیات و مفادات میں ریاست کا سودا نہ کر دینا یاد رکھنا پاکستانی عوام اپنے اندرونی و بیرونی سازشوں منافقوں سہولتکاروں پر گہری نظر گاڑے ھوئے ہیں ہم پاکستانی وطن اور ریاست کی بقاء و سلامتی کیلئے کسی حد تک پہنچ سکتے ہیں یاد رکھنا سابقہ نظام کو تبدیل کرنا ھم عوام اچھی طرح جانتے ہیں اور یاد رکھنا کہ تاریخ بتاتی ھے کہ سابقہ غدار سیاستدانوں کی نسلیں بھی نہیں رہیں اور وہ تاریخ میں ذلیل و رسوا ھیں پاکستان تو انشاء الله تا قیامت رہیگا مگر غدار نہیں بچ سکیں گے قائداعظم زندہ باد, پاکستان پائندہ باد

جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You