پنڈدادنخان
ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی ،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی ،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
جہلم: تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا، ملزمان سے مزید تفتیش جاری،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



