پنڈدادنخان

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

گرفتار ملزم سے واقعہ کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ضابطے کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،

خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کسی مقدمات میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You