پنڈدادنخان

ملک مطلوب ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کارروائی ،مویشی چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار،مال مسروقہ

ملک مطلوب ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کارروائی ،مویشی چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار،مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی برآمد

جہلم: تھانہ جلالپور شریف پولیس کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی 20 ہزار روپے برآمد، ملزم سے مزید تفتیش جاری،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You