پنڈدادنخان
ملک مطلوب ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،15 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

ملک مطلوب ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،15 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار،مقدمہ درج مزید تفتیش جاری
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



