جہلم

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی ،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی اشتہاری مجرمان کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی ،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مجرم کی گرفتار کر لیا،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

جہلم پولیس ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ قانون سے بھاگنے والوں کو ہر صورت گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، عوام کا تحفظ اور قانون کی بالادستی ہمارا اولین مقصد ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You