جہلم

ملک عرفان اے ایس آئی تفتیشی تھانہ کالا گجراں پولیس کی اہم کارروائی،غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلا کر موٹر سائیکل سوار کو جانبحق کرنے اور خاتون کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

ملک عرفان اے ایس آئی تفتیشی تھانہ کالا گجراں پولیس کی اہم کارروائی،غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلا کر موٹر سائیکل سوار کو جانبحق کرنے اور خاتون کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار،مقدمہ درج،

تھانہ کالا گجراں پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا،مزید قانونی کارروائی جاری ہے،

جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You