اہم خبریںجہلم

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان عدنان رفیق اور عبدالمجید کو گرفتارکر لیا

جہلم پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پورکریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ شراب اور ہیروئن برآمد

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان عدنان رفیق اور عبدالمجید کو گرفتارکر لیا،

ملزم عدنان رفیق سے 220گرام ہیروئن اور ملزم عبدالمجید سے 180گرام ہیروئن برآمد،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان واحد محمود اور عدیل طارق کو گرفتار کرلیا،

ملزم عدیل طارق سے پسٹل30بور معہ روند اورملزم واحد محمود سے10لیٹر شراب برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمودباجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You