پنڈدادنخان

ریاض بٹ ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے

ریاض بٹ ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے غیر قانونی طور پر آتش گیر مادہ پٹرول اپنے قبضہ میں رکھ کر شہریوں کی جان و مال کو خطرے میں ڈال کر جرم کا ارتکاب کیا،ملزم کے خلاف تھانہ ڈومیلی میں مقدمہ درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،مقدمہ درج

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ ڈومیلی میں مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You