جہلم
راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 01کلو 240 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں،منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری