جہلم۔ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ کی ہدایت پر سرکل افسران کی زیرِ نگرانی ضلع بھر کے تھاناجات میں درج ذیل مقدمات درج ہوئے۔ضلع بھر میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے 34ملزمان ۔
نبیل الیاس ولد محمد الیاس سکنہ ہڈالی ۔فضل الہی ولد جاوید اقبال ۔دانیال ظفر ولد محمد جمیل ۔ابو بکر ولد محمود احمد ۔عبدالرحمٰن ولد محمد یامین سکنائے باغ محلہ جہلم ۔ثاقب بٹ ولد آصف بٹ ۔عاصم اقبال ولد محمد اقبال سکنائے مشین محلہ نمبر 2جہلم ۔محمد حمزہ ولد وحید احمد سکنہ کھرالہ ۔
بلال اسلم ولد اسلم پرویز سکنہ شمالی محلہ ۔محمد توقیر ولد قدیر حسین ۔
کبیر حسین ولد محمد حسین سکنائے پوٹھہ دینہ ۔طاہر زمان ولد شبیر احمد ۔احتشام اکبر ولد محمد اکبر سکنائے منڈی بہاؤالدین ۔محمد نصیر ولد محمد امین ۔خرم شہزاد ولد ارشد محمود سکنائے بھمبر آزاد کشمیر ۔حامد علی ولد محمد حفیظ سکنہ میدانِ پاکستان جہلم ۔عامر پرویز ولد پرویز اختر سکنہ کالا دیو ۔مبشر اقبال ولد ناصر اقبال سکنہ نواز شہید کالونی جہلم ۔
محمد نعیم ولد شفیق احمد سکنہ شمالی محلہ ۔جاوید مسیح ولد برکت مسیح ۔کاشف یعقوب ولدمحمد یعقوب ۔زاہد بھٹی ولد ارشد سکنائے ڈھوک جمعہ جہلم ۔حمزہ ولد محمد حسین ۔محمد صدیق ولد محمد نزیر سکنائے کشمیر کالونی جہلم ۔محمد وقاص ولد صبح صادق ۔احسان الحق ولد محمد اسلم سکنائے خورد ۔محمد ابراہیم ولد مختار احمد ۔عامر ولی ولد غلام قادر سکنائے نوگراں جہلم ۔امجد محمود ولد محمد عباس ۔خرم شہزاد ولد خادم حسین سکنائے دینہ ۔عامر بلال ولد مسعود اختر ۔محمد حسنین ولد محمد اکرم سکنائے پدھری جہلم ۔محمد عمران یعقوب ولد محمد یعقوب ۔محمد عامر ولد فقیر گل سکنائے نکورد کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔