جہلم

جہلم تھانہ جلالپور شریف پولیس کی احسن کارروائی،12 سالہ بچے کو بحفاظت بازیاب

جہلم تھانہ جلالپور شریف پولیس کی احسن کارروائی،12 سالہ بچے کو بحفاظت بازیاب،

تھانہ جلالپور شریف پولیس کو درخواست موصول ہوئی جس پر فوری مقدمہ درج کر کے بچے کی تلاش شروع کر دی گئی،

پولیس ٹیم نے جدید ذرائع اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بچے کو بحفاظت بازیاب کروا لیا،

بچے کی بحفاظت واپسی پر لواحقین کا جہلم پولیس سے اظہار تشکر،

جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور مشکل کی ہر گھڑی میں فوری مدد کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You