جہلم
جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور اور ائیر گن بمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری