اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم افتخار کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل30بور برآمد کر لیا گیا،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You