جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،02 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،شراب برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،02 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،شراب برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عدنان اور شہباز کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 10/10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You