جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ رقم برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عاقب رضوان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے چوری شدہ رقم 09لاکھ روپے برآمد کر لی گئی،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ