اہم خبریںجہلم

جہلم۔ڈومیلی۔۔سی آئی ڈی نیوز نے بڑاگواہ میں موجود جعلی عطائی مڈل فیل ڈاکٹر وسیم کے سپورٹر کا بھی پتہ لگا لیا۔

ڈومیلی۔۔سی آئی ڈی نیوز نے بڑاگواہ میں موجود جعلی عطائی مڈل فیل ڈاکٹر وسیم کے سپورٹر کا بھی پتہ لگا لیا۔

رپورٹ: بیورو چیف پنجاب۔راجہ فیصل کیانی

منسٹری آف ھیلتھ کا ملازم راجہ ندیم آف ڈھوک مادو بڑاگواہ جعلی ڈاکٹر وسیم کا سپورٹر ھے۔
جناب ڈپٹی کمشنر صاحب اور ڈاکٹر وسیم اقبال صاحب کیا محض سفارش کے بل بوتے پر لوگوں کو مارنے کا لائسنس دینا اپنے پیشے سے انصاف ھے؟یا جعلی عطائی کو گرفتار کریں یا اپنے عہدے سے استعفی دیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You